the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر، 29اگست(یو این آئی)سٹیٹ انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو ) نے منگل کے روز شوپیاں کے راولپورہ گاوں میں چھاپے مارے اطلاعات کے مطابق ایس آئی یو نے منگل کے روز راولپورہ



شوپیاں میں کئی مقامات پر چھاپے ڈالے ذرائع نے بتایا کہ ایف آئی آر زیر نمبر 126/23کے سلسلے میں رہائشی مکانوں کی تلاشی لی گئی آخری اطلاعات موصول ہونے تک چھاپہ ماری کا سلسلہ جاری تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.