the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ،1ستمبر(ایجنسی) اترپردیش میں لکھنؤ کے گوتم بدھ نگر علاقہ میں آج صبح پولیس مڈبھیڑ میں 15 ہزار کی انعامی شارپ شوٹر سنیل شرما مارا گایا جبکہ اس کا ایک ساتھی بھاگنے میں کامیاب رہا۔
سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ دیپک



کمار نے یواین آئی کو بتایا کہ گوتم بدھ نگر ایکسٹنشن علاقہ میں اسٹیڈیم کے پاس صبح پولیس مڈبھیڑ میں سلیم -سہراب گروپ کے شارپ شوٹر سنیل شرما مارا گیا جبکہ اس کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب رہا۔
انہوں نے بتایا کہ یہ ملزم ایک ماہ قبل پیشی کے دوران پولیس تحویل سے فرار ہوگیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.