the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلورو; 30 اکتوبر (ذرائع) بنگلورو کے ویربھدرا نگر کے قریب ایک گیراج میں آج یعنی پیر کو آگ لگنے کا ایک زبردست واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں گیراج کے قریب کئی بسوں میں آگ لگ گئی۔ جس کی وجہ سے کئی بسیں جل کرخاکستر ہو گئیں۔ فی الحال فائر بریگیڈ



کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔
شبہ ہے کہ آگ ویربھدرا نگر کے قریب واقع گیراج سے شروع ہوئی تھی۔ اس واقعے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.