the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کیوبا/11جنوری(ایجنسی) کیوبا کے جنوب مشرقی صوبہ Guantanamo گوانٹمو میں بس کے پلٹ جانے سے کم از کم سات لوگوں کی موت اور 33 دیگر زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ جمعرات کو اس وقت ہوا جب بس کا ڈرائیور کار کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش میں اس پر کنٹرول کھو بیٹھا جس سے بس پلٹ گئی۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">بس میں 22غیرملکی شہریوں سمیت مجموعی طورپر 40مسافر سوار تھے۔ حادثہ میں سات لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 33 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

زخمیوں کو نزدیکی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان میں سے دو غیرملکی سمیت پانچ لوگوں کی حالت تشویشناک ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.