the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد15دسمبر(یواین آئی) شہر حیدرآباد کے چادرگھاٹ علاقہ میں بے قابو کار کی ٹکر سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق ملک پیٹ کے ڈی مارٹ کے حدود میں کار کو پیچھے لینے کے



دوران اس کو چلانے والے 70سالہ شخص نے اس کا توازن کھودیا جس کے نتیجہ میں یہ کار بے قابو ہوکر ٹی اسٹال سے ٹکراگئی۔
پولیس نے کہاکہ کار چلانے والے شخص کی شناخت باپوراجو کے طورپر کی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.