the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ 25 اگست :- اترپردیش حکومت نے قیدی جگدیش سنگھ عرف گڈو کے لواحقین کو بطور امداد تین لاکھ روپے دیئے جانے کی منظوری دی ہے۔
سرکاری ترجمان کے مطابق یہ رقم عبوری امداد کے طور پر قومی انسانی حقوق کمیشن نئی دہلی



کی سفارش پر منظور کی گئی ہے۔
واضح ر ہے کہ ڈسٹرکٹ جیل بریلی کے سزا یافتہ قیدی جگدیش سنگھ عرف گڈو کا 8 مارچ 2013 کو انتقال ہو گیا تھااور اس کی موت کا معاملہ نیشنل انسانی حقوق کمیشن، نئی دہلی میں زیر التوا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.