the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع: 

ونپرتی: تلنگانہ کے ونپرتی ضلع کے کوتہ کوٹہ بائی پاس پر آج صبح بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس سڑک حادثہ میں تین کمسن بچون سمیت 5افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ چار زخمیوں کو سرکاری اسپتال میں بھرتی کیا گیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ حادثہ کاشکار کار میں جملہ 9افراد سوار تھے۔ حادثہ کے



بعد برسر موقع چار افراد کی موت واقع ہوگئی جبکہ اسپتال لے جانے کے دوران ایک بچی نے دم توڑ دیا۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ لوگ کرناٹک کے بلاری سے حیدرآباد آرہے تھے۔ تاہم کار راستے میں ایک درخت سے ٹکراگئی۔ بتایا جارہا ہے کہ تیز رفتار ڈرائیوینگ کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔ پولیس ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.