the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

مدھیہ پردیش کے ڈنڈوری میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ بڑجھر گھاٹ پر مسافروں کو لے جانے والی ایک پک اپ گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ اس بھیانک سڑک حادثے میں  14 افراد ہلاک 20زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو



علاج کے لئے شاہ پورہ کمیونٹی ہیلتھ سنٹر میں داخل کرایا گیا۔پولیس ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات کررہی ہے۔حادثہ کے تعلق سے صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو ‘ وزیراعظم نریندر مودی‘ مدھیہ پردیش کے چیف منسٹر موہن یادو نے شدید رنج و غم کا اظہار کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.