the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
لاہور،22مئی(ذرائع)  پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی لاہور سے کراچی جانے والی ایک فلائٹ کراچی ایئرپورٹ کے پاس حادثہ کا شکار ہوگئی ، 
پاکستانی میڈیا کے مطابق یہ فلائٹ



رہائشی علاقے کے پاس گری ہے ، یہ جہاز لاہور سے کراچی جارہا تھا ، کراچی میں لینڈنگ ہونے سے پہلے ہی جہاز حادثہ کا شکار ہوگیا، اس جہاز میں 98 لوگ سوار تھے- رہائشی علاقے پر جہاز کے گرنے سے مکانوں میں بھی آگ لگ گئی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.