the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ممبئی، 28 جون (یو این آئی) ممبئی کے کرلا کے نائک نگر میں پیر کی رات ایک چار منزلہ عمارت گرجانے سے ایک شخص ہلاک اور 11 دیگر زخمی ہو گئے۔

یہ اطلاع برہان ممبئی



میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے عہدیداروں نے منگل کے روز دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اب تک آٹھ افراد کو بچا لیا گیا ہے، جب کہ 20 سے زائد افراد کے اب بھی ملبے کے نیچے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.