the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 03 فروری (یو این آئی) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ہفتہ کو کہا کہ اس نے سرحد پار سے ہتھیاروں، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد کی اسمگلنگ کے نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے اور اس



نیٹ ورک کے اہم ملزم کو گرفتار کر لیا ہے این آئی اے نے کہا کہ اسے ملک کی شمال مشرقی ریاستوں میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی اسلحہ اور گولہ بارود سپلائی کرنے والے نیٹ ورک کے آپریشن کے بارے میں اطلاع ملی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.