the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ترونتاپورم/7جنوری(ایجنسی) کیرل کے انسانی حقوق کمیشن نے ریاستی حکومت کو ختنہ کرنے کے دوران بری طرح زخمی ہوئے 23 دن کے ایک بچے کے خاندان کو معاوضہ دینے کو کہا ہے، ڈاکٹروں کی لاپرواہی کی وجہ سے بچے کی نجی اعضاء بری طرح زخمی ہو گیا تھا. ایک بیان میں کیرل ریاست انسانی حقوق کمیشن (کے ایس ایچ آر سی)



نے کہا ہے شمالی ملپورم ضلع میں ایک ہاسپٹل میں ختنہ کے دوران بچے کے نجی اعضا کا 75 فیصد حصہ کٹ گیا.
ختنہ کرنے والے ڈاکٹروں کو آپریشن کرنے کا صرف تین سال کا تجربہ تھا، ڈاکٹروں کے زیادہ تجربہ نہیں ہونے کی وجہ سے بچہ شدید زخمی ہوگیا، کمیش نے کہا کہ جس ہاسپٹل میں بچے کی سرجری ہوئی وہاں پر سہولتوں کی کمی تھی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.