the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
 بی ایم ڈبلیو میں لاش سمیت تین گرفتار
گروگرام، 3 جنوری (ذرائع) دہلی سے متصل گروگرام میں 27 سالہ ماڈل کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ متوفی ماڈل کی شناخت دیویا پاہوا کے طور پر کی گئی ہے۔ پولیس نے اس قتل کیس



میں تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ان ملزمان کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ ہوٹل سے ماڈل کی لاش کو ٹھکانے لگانے کے لیے بی ایم ڈبلیو کار میں لے جا رہے تھے۔ پولیس کے مطابق ماڈل کو گزشتہ رات ہوٹل میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.