the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد، 29 نومبر (ذرائع) علاقے گگن پہاڑ میں واقع ایک صنعتی (انڈسٹریل) یونٹ میں چہارشنبہ کی شام کو زبردست آگ لگ گئی۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فائر حکام کے مطابق شام 5 بجے کے قریب شمس آباد کے گگن



پہاڑ پر واقع تھرموکول پروڈکٹس مینوفیکچرنگ یونٹ میں آگ لگی۔ اطلاع ملتے ہی قریبی فائر اسٹیشنوں سے فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچ گئے۔ فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیاں آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ مقامی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.