the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناسک ، 14 جولائی (یو این آئی) مہاراشٹر کے ضلع ناسک میں مخمل آباد مٹوری روڈ پر گولاسی شیور کے مقام پر موٹرسائیکل جیپ کی ٹکر سے چار افراد ہلاک ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق پیر کے روز ایک خاندن کے تین افراد سمیت چار لوگ موٹرسائیکل پر مخمل آباد جارہے تھے کہ مخالف سمت سے آنے والی ایک جیپ نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس سے چاروں افراد موقع پر ہی جاں بحق



ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ حادثے کے بعد جیپ کا ڈرائیور فرار ہے۔
مقامی افراد فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچے اور پولیس کو حادثہ کی اطلاع دی۔
موقع پر پہنچنے والی پولیس ٹیم نے چاروں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ناسک کے سول اسپتال بھیج دیا ہے۔
پولیس نے اس سلسلے میں جیپ ڈرائیور کے خلاف رپورٹ درج کرلی ہے اور حادثہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔
یواین آئی، اط

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.