the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد،21جون(یواین آئی)حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ پر بڑے پیمانہ پر منشیات ضبط کی گئیں۔
پیر کی صبح تنزانیہ سے حیدرآباد پہنچے شخص سے ڈی آر آئی کے عہدیداروں نے بڑے



پیمانہ پر ہیروئن ضبط کی جس کی مالیت لگ بھگ 20 کروڑ روپے ہے۔
عہدیداروں نے بتایا کہ ایک اطلاع پر یہ کارروائی کرتے ہوئے انہوں نے جان ولیمس نامی شخص کو گرفتار کیا ہے جو تنزانیہ کا باشندہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.