the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد10 جنوری(یواین آئی) شہرحیدرآباد کے نامپلی ریلوے اسٹیشن پر چارمینارایکسپریس ٹرین پٹریوں پر سے اترگئی۔
یہ ٹرین چینی سے حیدر آباد پہنچی تھی کہ نامپلی ریلوے اسٹیشن پر یہ



اس کی تین بوگیاں پٹریوں پر سے اتر گئیں اور اس ٹرین نے پلیٹ فارم کی دیوار کو جزوی طور پر ٹکر دے دی۔ اس حادثہ میں دیوار کے قریب موجود دس مسافرین معمولی زخمی ہو گئے جن کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.