the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گوہاٹی/30مئی(ایجنسی) درخت سے لیچی Lychee چرانے کے الزام میں ایک خاندان کے 5 لوگوں نے حیوانیت کی حد پار کردی- انہوں نے اس چھوٹے سے جرم کی سزا کے طور پر 8 سال کے معصوم کو بری طرح پیٹ دیا، بچہ اس دوران معافی بھی مانگا پر ان انسانی شکل میں حیوانوں کو



اس پر ترس نہیں آیا، آسام کے Karbi Anglong ضلع کے کھیرانی کے پرانی بستی میں منگل کی رات ایک 8 سالہ بچے کو ایک گھر کے آنگن سے لچی توڑنے کے الزام میں اسے گھر کے 5 لوگوں نے پیٹائی کردی- یہ بچہ پرانی بستی کا غریب خاندان سے ہے-
بچے کا قصور صرف یہ تھا کہ اس نے گھر کے مالک سے بنا پوچھے اسکے آنگن سے لگے لیچی کے درخت سے لیچی توڑ کر کھانے کی کوشش کی-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.