the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: ایک شخص اس وقت زخمی ہوگیا جب اداکارمنوج نے ہفتہ کی صبح شامیر پیٹ کے ایک ریزورٹ میں ایئرگن سے اس پر گولی چلائی۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ شہر کے مضافات شامیر پیٹ میں واقع ایک ریزورٹ کے ایک ولا میں پیش آیا۔ زخمی شخص سدھارت ایک خاتون اور ایک ٹیلی ویژن اداکار منوج کے ساتھ اس



جگہ پر آیا تھا۔ اداکار نے سدھارت پر ایئرگن سے گولی چلائی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تینوں افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ان سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ سدھارت کو چاقو کا ضرب لگنے سے چوٹ آئی اور پولیس اسٹیشن لے جانے سے پہلے اسے ابتدائی طور پر اسپتال لے جایا گیا تھا۔
 
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.