the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ذرائع:

پولیس نے ہفتہ کو بتایا کہ گجرات کے نوساری ضلع میں ایک SUV کے لگژری بس سے ٹکرانے سے کم از کم نو افراد ہلاک اور 15 دیگر



زخمی ہو گئے۔ ایس پی رشیکیش اپادھیائے نے بتایا کہ بس ولساڈ کی طرف جارہی تھی، جبکہ ایس یو وی مخالف سمت سے آرہی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بس ڈرائیور اور SUV میں سوار آٹھ افراد کی موت ہو گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.