the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

اوٹی:تمل ناڈو کے اوٹی کے قریب لوڈیل میں  عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوجانےسے مکان کی تعمیر میں مصروف چھ خاتون تعمیراتی مزدوروں کی موت ہو گئی۔
مرنے والوں کی شناخت 39سالہ سکیلا، 35سالہ سنگیتا،36سالہ بھاگیہ، 35سالہ اوما،36سالہ



متولکشمی اور38سالہ رادھا کے طور پر ہوئی ہے۔
اوٹی پولیس نے بتایاکہ شدید زخمی دو ورکروں کو اوٹی کےجنرل اسپتال لے جایا گیا جبکہ ایک کارکن اب بھی ملبے میں پھنسا ہوا ہے۔ ریسکیو اور بچاؤ کی کارروائیاں جاری ہیں۔
اوٹی جنرل ہسپتال کے ڈین پدمنی نے چھ لوگوں کی موت کی تصدیق کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.