the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر، 23 جون (یو این آئی) پولیس کا کہنا ہے کہ سرحدی ضلع کپوارہ کے مژھل سیکٹر کے کالا جنگل علاقے میں در اندازی کی کوشش کرنے والے 4 جنگجوئوں کو مار گرایا گیا انہوں نے کہا کہ یہ جنگجو پاکستان زیر قبضہ کشمیر کی طرف در اندازی کرنے کی



کوشش کر رہے تھے کشمیر زون پولیس نے جمعہ کو ٹویٹ کرکے کہا: 'فوج اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران کپوارہ کے مژھل سیکٹر کے کالاجنگل علاقے میں 4 جنگجوئوں کو مار گرایا گیا جو پاکستان زیر قبضہ کشمیر سے ہمارے علاقے میں در اندازی کرنے کی کوشش کر رہے تھے'۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.