the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ساؤ پالو/10اکتوبر(ایجنسی) برازیل کے ساؤپالو Sao Pauloمیں ایک گھر کے پیچھے ایک چھوٹا جہاز حادثہ کا شکار ہوگیا، جس میں تین افراد ہلاک ہوئے. نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ طیارہ پیر کے روز ساؤ پالو شہر سےقریب 440 کلومیٹر دور 


arial,="" helvetica,="" sans-serif;="" font-size:="" 15px;="" text-align:="" start;="" background-color:="" rgb(255,="" 255,="" 255);"="">San Jose do Rio Preto
 میں ایک گھر کے پیچھے سوئمنگ پول کے قریب جاگرا. فائر عملہ کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں گھر خراب ہو گیا ہے. ابھی حادثے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی.

گزشتہ ماہ امریکہ میں کیلیفورنیا میں ایک چھوٹا سا ہوائی جہاز کے حادثہ میں ایک امریکی خاتون کی موت ہوگئی تھی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.