the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

ایک 28 سالہ بھارتی نژاد گینگسٹر امرپریت 'چکی' سمرا کو کینیڈا کے شہر وینکوور میں شادی کی تقریب میں نامعلوم افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ امرپریت



کینیڈین پولیس کی سب سے پرتشدد گینگسٹرز کی فہرست میں شامل تھا۔ پولیس نے ایک جاری کردہ بیان میں کہا، "گشتی افسران نے متاثرہ شخص پر سی پی آر کیا جب تک کہ پیرا میڈیکس نہیں پہنچے، لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔"
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.