the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گوہاٹی، 3 جنوری (یو این آئی) آ سام کے گولہ گھاٹ میں آج علی الصبح ایک خوفناک سڑک حادثہ میں 14 افراد ہلاک اور 27 دیگر زخمی ہوگئے۔
بتایا جاتا ہے کہ گولہ گھاٹ کے ڈیڑگاوں کے نزدیک صبح 5 بجے مسافروں سے بھری ایک بس اور تیل ٹینکر درمیان ٹکر کے نتیجے میں یہ حادثہ ہوا، جس میں 12 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ دو



دیگر نے علاج کے دوران اسپتال میں دم توڑ دیا اور 27 افراد زخمی ہو گئے۔ بس میں کل 45 افراد سوار تھے۔ حادثہ کا شکار تمام افراد ایک ہی گاوں کے تھے ، جو نئے سال کے موقع پر ایک مندر کے درشن کے لئے علی الصبح تین بجے بس میں سوار ہو کر روانہ ہوئے تھے اور صبح پانچ بجے یہ حادثہ ہو گیا۔ مقامی انتظامیہ نے اس حادثہ کی انکوائری کا حکم دیدیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.