: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اڑیسہ/13ڈسمبر(ایجنسی) بچوں کی حفاظت کو لیکر لگاتار سوال کھڑے ہوتے جارہے ہیں- گھر سے لیکر بازار یہاں تک اسکول میں بھی اب لڑکیاں کی حفاظت پر خطرہ پیدا ہوگیا ہے. اڑیسہ میں ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں ایک ہیڈماسٹر اپنے ہی اسکول کی چھٹی کلاس کی بچی کا پیچھلے مہینے سے جنسی استحصال کررہا تھا. بچی نے
اس بات کی شکایت اپنے گھر پر کی تو گھروالوں نے اسکول میں ہنگامہ کھڑاکردیا- لوگوں نے ہیڈماسٹر کی پٹائی کردی- پولیس نے ہیڈماسٹر کے خلاف معاملہ درج کرلیا ہے.
اڑیسہ کے میوربھنج ضلع کے ایک اسکول میں چھٹی کلاس میں پڑھنے والی ایک بچی نے اپنے گھر پر شکایت کی کہ ہیڈماسٹر پیچھلے کئی دنوں سے اسے پریشان کررہا ہے-