: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہریانہ/20جنوری(ایجنسی)ہریانہ اس ایک حیران کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ 12 ویں میں پڑھنے والا ایک طالب علم اسکول سے برخواست کیے جانے سے اتنا ناراض ہوا کہ اس نے اپنی پرنسپل کی گولی مار کرقتل کردیا.
واقعہ ہریانہ کے یمنا نگر میں ایک نجی اسکول کے اندر واقع ہوا. ہفتہ کو اسکول میں (پی ٹیم ایم)
والدین سے ملاقات تھی. طالب علم شیوانش نے اپنے والد کی ریوالور لیکر پہنچا تھا۔ اس نے پرنسپل پر فائرنگ کردی.
پرنسپل کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا، جہاں انکی موت ہوگئی. وہاں موجود لوگوں نے کسی طرح لڑکے پر قابو پایا۔ یمنا نگر کے ایس پی راجیش نے بتایاکہ طالب علم کو گرفتار کرلیا گیا ہے.