the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

مغربی بنگال کے مرشدآباد کے رگھوناتھ گنج میں رام نومی جلوس کے دوران جھڑپوں کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے۔ مشتعل افراد نے تقریباً 40 دکانوں میں توڑ پھوڑ کی اور کئی کو آگ لگا دی، جس سے فرقہ وارانہ تناؤ بڑھ گیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب جلوس مسجد کے قریب سے گزرا جہاں



جمعہ کی نماز جاری تھی، جس پر تنازعہ شدت اختیار کر گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق ہجوم نے دکانوں اور مکانات کو نشانہ بنایا، جبکہ مقامی افراد نے پولیس پر تاخیر سے کارروائی کا الزام لگایا۔ پولیس نے لاٹھی چارج کر کے حالات کو قابو میں لیا اور تحقیقات شروع کردی ہیں، جبکہ سیاسی حلقوں میں اس واقعہ پر الزامات اور بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.