the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
رائے پور، 15 اکتوبر (ذرائع) چھتیس گڑھ ایک تیز رفتار کار جمعہ کے روز عقیدت مندوں کے درمیان گھس گئی، اس حادثے میں جہاں ایک شخص کی موت ہوگئی وہیں 16 زخمی ہوگئے-
معلومات کے مطابق حادثہ ریاست



کے جشپور ضلع میں ہوا- کار کی زرد میں آئے عقیدت مند، مورتی ورسجن کے موقع پر منعقد جلوس کا حصہ تھے-
حادثے میں مارے گئے شخض کی پہچان 21 سالہ گورو اگروال کے طور پر ہوئی اور وہ جشپور کے پتھلگاؤ کا رہنے والا تھا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.