: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیجنگ ، 12 جون (یو این آئی) چین کے صوبہ گوئیزو میں کیمیکل رساؤ ہونے سے کم از کم آٹھ افراد کی موت ہوگئی ہے اور تین دیگر بیمار ہوگئے ہیں۔
مقامی میڈیا نے ہفتے کو یہ اطلاع دی ہے ۔
مقامی محکمہ پبلک سیفٹی کو
یہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ سنیچر کی درمیانی شب کے بعد تقریباََ 0012 بجے صوبہ گوئیزو کے دارالحکومت جنوبی گوئیانگ کے کوئیانگ اقتصادی اور تکنیکی ترقی کے زون میں ایک گاڑی سے میتھائل فارمیٹ کواتارتے وقت کئی افراد بیہوش ہوگئے تھے ۔