the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
جھا بوا، 4 جون (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے جھا بوا ضلع کے میگھ نگر تھانہ علاقے میں سیمنٹ سے بھری ٹرالی بے قابو ہو کر ایک وین پر الٹ گئی، جس سے وین میں سوار 11 میں سے 9 افراد کی موت ہو



گئی، جب کہ دو زخمی ہو گئے زخمیوں کو قریبی اسپتال لے جایا گیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق کل تاخیر شب راجستھان سے سیمنٹ لے جارہی ٹرالی (ٹرک) ضلع کے میگھ نگر تھانہ علاقے میں بے قابو ہو کر ایک وین پر الٹ گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.