the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی/13اکتوبر(ایجنسی) دہلی کے دورکا علاقے میں جمعہ کو کچھ نامعلوم لوگوں نے بینک میں گھس کر کیشئر پر گولی چلا دی۔ جس سے اسکی موت ہوگئی۔ اس دوران تین دیگر شخص زخمی ہوگئے۔ اس واقع کا سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آیا ہے۔ لوٹیرے بینک سے دو لاکھ روپے لیکر فرار ہوئے ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ پولیس کو دن کے 3.45 بجے کھیرا گاٰؤں میں کارپوریشن بینک کی ایک شاخ میں فائرنگ کی معلومات ملی تھی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.