the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ذرائع:

حیدرآباد کی بنجارہ ہلز پولیس نے دو افراد کے خلاف ایک مجرمانہ مقدمہ درج کیا ہے جنہوں نے تلنگانہ کے وزیر کے جعلی دستخط بنائے اور اس کا لیٹر ہیڈ سنگار ڈی ضلع کے کلکٹر کو ڈبل بیڈروم مکان کے لیے پیش کیا۔

پولیس نے بتایا کہ سنگاریڈی ضلع کے کلکٹر کو حال ہی میں



ریاستی وزیر پنچایت راج ای دیاگر راؤ کے نام سفارشی خط ملا ہے۔ اس کی اطلاع وزیر کے دفتر کو  دی گئی جس پر معلوم ہوا کہ یہ سفارشی خط جعلی ہے۔

پتہ چلا ہے کہ نقلی سفارشی خط کے ساتھ وزیر کے دستخط بھی نقل کیے گئے ہیں۔ ریاستی وزیر ڈاکٹر راجیشور راؤ نے اس سلسلے میں بنجارہ ہلز پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.