: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
موربی، 31 اکتوبر (یو این آئی) گجرات کے وزیرداخلہ ہرش سنگھوی نے پیر کو کہا کہ ریاست کے موربی قصبے میں مچھوندی پر جھولتے پل کے حادثے کے سلسلے میں
پل کا کام سنبھالنے والی ایک نجی ایجنسی کے خلاف معاملہ درج کیا گیا ہے- مسٹر سنگھوی نے ٹویٹ کرکے کہا کہ ایک پرائیوٹ ایجنسی اس کیبل برج کا کام سنبھالتی تھی-