: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی : وزیرآعظم اوررمہاراشٹر کے چیف منسٹر کا مزاق اڑا نے پرشیو سینا کے چند لیڈرس کے خلاف پولیس نے کیس درج کیا ہے۔
مہاراشٹر کے تھانے میں 9 اکتوبر کو ایک ریلی
کے دوران وزیر آعظم مودی، وزیر آعلیٰ ایکناتھ شندے اور مرکزی وزیر نارائن رانے کی مزاق اڑانے پر شیوسینا ادھو بالا صاحب ٹھاکرے اور 7 لیڈروں کے خلاف تھانے کے نوپاڈا پولیس اسٹیشن میں تعزیرات ہند کی دفعات 153، 500، 504 کے تحت مقدمہ درج ہوا ہے۔