the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

کڑابہ: بتایا جاتا ہے کہ کڑابہ کالج کے احاطے میں زیر تعلیم طالبات پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو کڑابہ پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

ملزم کی شناخت MBA کے طالب علم 23 سالہ ابین کے طور پر کی گئی ہے جو کیرالہ کے ملاپورم ضلع کے نیلمبور کا رہنے والا ہے۔ اس نے پریتی نامی سائنس کی ایک طالبہ پر تیزاب پھینک دیا جو کالج کے برآمدے میں امتحان کی تیاری کر رہی تھی۔ اس واقع میں اس کے قریب بیٹھنے والی دو دیگر طالبات بھی تیزاب سے متاثر ہوئیں۔

بتایا



جاتا ہے کہ ملزم کڑابہ کالج کی یونیفارم سے ملتی جلتی سفید شرٹ اور نیلی پینٹ پہن کر وہاں پہنچا اور امتحان کی تیاری کرنے والے دیگر طلباء کے ساتھ گھانس میں بیٹھا ہوا تھا، آس پاس دیگر کالجوں کے طلباء بھی اس
موقع پر موجود تھے۔

واقع کے فوراً بعد طلبہ کی چیخ و پکار سن کر پرنسپل اور اساتزہ باہر نکل آئے۔ ملزم کو طالب علموں نہ جکڑ لیا اور کڑابہ پولیس کے حوالے کر دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم اور پریتی دونوں میں دو سال سے محبت تھی اور کسی وجہ سے پریتی کے انکار پر ابین نے تیزاب سے حملہ کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.