the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 3 فروری 2026 (اعتماد نیوز) لفٹ دینے والے کار مالک پر چاقو سے حملہ کرتے ہوئے اسے لوٹنے کی کوشش کا واقعہ تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں پیش آیا ۔تفصیلات کے مطابق نلگنڈہ ضلع مستقر سے ذاتی کام کے سلسلے میں اپنی کار میں حیدرآباد روانہ ہونے والے عمران نامی شخص نے راستے میں نارکٹ پلی کے قریب لفٹ مانگنے والے ایک نامعلوم شخص کو



کار میں بٹھا لیا۔چٹیال کے قریب پہنچتے ہی مذکورہ شخص نے عمران کی گردن اور جسم کے مختلف حصوں پر چاقو سے حملہ کرتے ہوئے اس کا موبائل فون اور نقد رقم چھیننے کی کوشش کی۔ شدید زخمی ہونے کے باوجود عمران نے مزاحمت کی، جس پر ملزم خوفزدہ ہو کر موقع سے فرار ہو گیا۔خون میں لت پت عمران کو مقامی افراد نے 108 ایمبولینس کے ذریعہ فوری طور پر ہاسپٹل منتقل کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.