: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بلندشہر/19فروری(ایجنسی) بلند شہر کے انوپ شہر کتوالی ضلع کے سورج پور میکنا نہر میں منگل (فروری 19) کی صبح ایک کار گر گئی، اس حادثے میں پانچ لوگوں کی دردناک موت ہوگئی، جبکہ تین لوگ شدید زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں کو میڈیکل سنٹر ریفر کیا گیا ہے.
معلومات کے مطابق کار
مراد آباد سے علی گڑھ کی طرف جارہی تھی، مرنے والے دو بلند شہر اور تین مراد آباد کے رہائشی بتائے جارہے ہیں، بتایا جارہا کہ سڑک کنارے کھڑے لوگ بھی کار کی ٹکر سے نہر میں جاگرے.
پولیس کے مطابق مرنے والوں میں دو خواتین اور ایک بچہ شامل ہے، وہیں زخمیوں میں تین خواتین کی حالت نازک ہے-