: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، ١٩ اگسٹ (ذرائع) حیدرآباد کے پرانے شہر میں بابا نگر روڈ پر پیر کی رات تیز بارش کے دوران ایک تیز رفتار کار بے قابو ہو کر زیر تعمیر نالے
میں جاگری۔کار میں سوار تین نوجوانوں نے بال بال بچ گئے ۔ مقامی موٹرسواروں اور راہگیروں نے فوری طور پر حرکت میں آتے ہوئے بڑی مشکل سے ان نوجوانوں کو باہر نکالا۔