the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بیتول، 4 نومبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے بیتول ضلع کے جھلر تھانہ علاقے میں آج علی الصبح ایک بس اور کار کے درمیان زبردست ٹکر میں 11 لوگوں کی موت ہو گئی مرنے والوں میں دو جوڑوں کے علاوہ ماں اور



ان کے دو بچے بھی شامل ہیں حادثے میں کار ڈرائیور زخمی ہوگیا ہے پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) سمالا پرساد نے آج بتایا کہ یہ حادثہ ضلع ہیڈکوارٹر سے تقریباً 35 کلومیٹر دور بیتول-پرتواڑہ روڈ پر جھلر کے قریب پیش آیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.