: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
عدیس ابابا،16دسمبر(ژنہوا)ایتھوپیا کی شمالی ریاست امہارا میں سڑک حادثے میں 14لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ مقامی انتظامیہ نے پیر کو اس کی اطلاع
دی۔
امہارا ریاست کے مقامی مواصلاتی افسر گواگوا شیکوداد نے بیان جاری کرکے کہا کہ پیر کی صبح سامان سے بھرے ٹرک کی ٹکر،دوسری سمت سے آنے والی ایک بس سے ہوگئی ،جس میں 13افراد کی موت ہوگئی۔