the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد/29جنوری(ایجنس) شہر کے جوبلی ہلز میں تیز رفتار کے ساتھ جاتی ہوئی ایک کار نے میٹرو کو ٹکر ماردی، حادثے کے وقت کار میں سوار تینوں نوجوان شراب کے نشے میں تھے، بتایا جاتا ہے کہ نوجوانوں کے نشے میں ہونے کی وجہ سےتیز رفتار کے ساتھ جاتی ہوئی کار بے قابو ہوکر پلر سے ٹکرائی.
حالانکہ حادثے میں کار میں لگے ایئر بلون کے کھل جانے سے تینوں نوجوانوں کو معمولی زخم آئے، جنہیں ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا، یہ حادثہ اس وقت ہوا جب شراب کے نشے میں نوجوان رات میں کار سے جوبلی ہلز روڈ نمبر 36 سے کونڈاپور کی طرف جارہے تھے.


कार के भीतर जांच करते पुलिसकर्मी 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.