: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 جون (ذرائع) ہماچل پردیش کے پروانو میں کیبل کار ہوا میں پھنس گئی، جس میں 11 سیاح پھنس گئے تھے۔ 3 گھنٹے کی سخت مشقت کے بعد سبھی لوگوں کو محفوظ نکال لیا گیا ہے- حادثہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہوا-
سولن ڈسٹرکٹ پولیس چیف کے مطابق- مسافروں کو بچانے کے لیے کیبل ایک ٹرالی لگائی گئی تھی، مسافروں کے بچاؤ آلات کی مدد سے نیچے کوشلیا ندی کی گھاٹی میں اتارا جارہا ہے-ٹمبر ٹریل آپریٹر کی تکنیکی ٹیم تعینات ہے اور پولیس ٹیم صورتحال پر نگرانی کررہی ہے-