: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد24فروری(یواین آئی) خود کو آئی پی ایس عہدیدار ظاہر کرتے ہوئے شادی کے نام پر ایک شاطر خاتون نے ایک تاجر کو 11کروڑروپئے کا دھوکہ دیا۔
یہ واقعہ شہر حیدرآباد کے باچوپلی پولیس اسٹیشن کے
حدود میں پیش آیا۔
پولیس نے بتایاکہ شروتی نامی اس شاطر خاتون نے خود کو آئی پی ایس عہدیدار ظاہر کیا اور ویراریڈی نامی تاجر سے شادی کا وعدہ کیا اور اس کے پاس سے کئی مرحلوں میں 11کروڑروپئے کی رقم حاصل کرلی۔