the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
رائے پور، 08 جون (یو این آئی) چھتیس گڑھ سے مذہبی یاترا پر جانے والے عقیدت مندوں کی بس ہفتہ کی صبح 3.30 بجے اتر پردیش کے فیروز آباد میں آگرہ-لکھنؤ ایکسپریس وے پر الٹ گئی۔

حادثے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ



یہ حادثہ ڈرائیور کو جھپکی آ جانے کی وجہ سے پیش آیا۔ بس بے قابو ہو کر ایکسپریس وے پر الٹ گئی۔ زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ حادثے کے وقت بس چھتیس گڑھ آرہی تھی۔ متاثرین ویشنو دیوی کے درشن کر کے واپس آرہے تھے۔ تمام متاثرین چھتیس گڑھ کے رہنے والے
ہیں-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.