the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی، 27 جنوری'  مہاراشٹر کے کولہا پور میں مسافروں سے بھری ایک بس کے ندی میں گرنےجانے سے 12 لوگوں کی موت ہوگئی اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔
پولیس نے آج یہاں یہ اطلاع دیتے



ہوئے بتایا کہ رات 11 بجکر 45 منٹ پر شیواجی برج کےپاس ہوئے اس حادثہ کی وجہ سے ڈرائیور نے بس پر قابو کھو دیا تھا ۔
پونے کی طرف جارہی بس پرکُل 17 افراد سوار تھے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.