: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیپال/22ڈسمبر(ایجنسی) نیپال کے تلسی پور میں اساتذہ اور طلبہ کو نباتات کے افتتاح کے لئے لے جانے والی ایک بس کے کھائی میں گرجانے سے 23 افراد ہلاک اور 14 دیگر زخمی ہوگئے۔ نیپال کی پولیس نے ہفتے کو یہ اطلاع دی۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">نیپال کے اخبار "کاٹھمنڈو پوسٹ" کے مطابق راحت رساں ٹیم نے حادثے کی جگہ سے 19 مردوں اور چار خواتین کی لاشیں برآمد کی ہیں۔ زخمیوں کا بانکے کے کوہالپور میڈیکل کالج میں علاج کیا جا رہا ہے جبکہ ایک زخمی کو یہاں سے علاج کے لئے راپتی زونل اسپتال میں بھیج دیا گیا ہے۔ جمعہ کو بس رامری کے قریب تلسی پور سالیان روڈ کی طرف ایک موڑ پر بے قابو ہوکر 700 میٹر گہری کھائی میں گر گئی۔