: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آندھرا پردیش کے پرکاسم میں منگل کو شادی کی تقریب میں جا رہی بس نہر میں گرنے سے ایک بچے سمیت کم از کم سات افراد ہلاک اور 15 سے زائد
زخمی ہوگئے۔ ایک ویڈیو آن لائن منظر عام پر آئی ہے جس میں گرنے والی بس کو موقع پر موجود لوگوں کے ہجوم کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ زخمی افراد اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔