: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16مئی(ایجنسی) ہماچل پردیش کے kullu کللو میں جمعرات کی صبح ایک بڑا حادثہ ہوگیا، کللو ضلع کے نگنی گاؤں میں ایک بس کے پلٹ جانے سے 7 لوگ زخمی ہوگئے ، اس بس میں بھارتیہ جنتاپارٹی کے 45 کارکن سوار تھے-
کارکنوں سے بھری بس کللو میں مرکزی
وزیر راجناتھ سنگھ کی ریلی میں شامل ہونے کے لیے جارہی تھی، اسی دوران یہ حادثہ ہوا، نیوزایجنسی کے مطابق کللو کے ایڈیشنل ایس پی راجکمار چندیل نے بتایا کہ اس واقع میں سات لوگ زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو مقامی ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا ہے ، جہاں انکا علاج چل رہا ہے-