: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فرخ آباد، 12 جنوری (ایجنسی) اترپردیش میں فرخ آباد ضلع کے محمدآباد کوتوالی علاقے میں سنیچر کو آوارہ سانڈ نے ایک معمر خاتون کو پٹخ کر ہلاک کردیا۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">پولس نے بتایا کہ علاقے کے نند گاؤں خمسے پور کی رہنے والی مور شری (70) دوپہر بعد اپنے گھر سے کھیت میں کام کررہے بیٹے نریندر کو کھانا دینے کے لئے جارہی تھی تبھی اسی درمیان راستے میں آوارہ سانڈ نے اس خاتون کو اٹھاکر پھینک دیا جس کی وجہ سے وہ پانی کے گڈھے میں جاگری جس کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی۔